مصباح الحق

ٹیسٹ کیرئیر

مصباح الحق خان نیازی 28 مئی 1974 کو میانوالی میں پیدا ہوئے , ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 8 مارچ 2001 میں کیا یہ پاکستان کے 166ویں ٹیسٹ کھلاڑی بنے مصباح نے پاکستان کے لیئے اب تک 72 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں ان نے 45 سے زیادہ کی اوریج کے ساتھ 4951 سکور بنا رکھے ہیں جن میں 10 سنچریاں شامل ہیں

Misbah’s Test Career

مصباح الحق مجودہ پاکستان کے ٹیسٹ کپتان ہیں مصباح 2010 میں پاکستان کے ٹیسٹ کے کپتان بنے تھے مصباح پاکستان کے سب سے کامیاب کپتان ہیں مصباح نے پاکستان کو پہلے نمبر پر بھی لا چکے ہیں اور ٹیسٹ میس بھی حاصل کر چکے ہیں.

Test Mice

ان دنو مصباح کے ٹیسٹ کرکٹ کو بھی خیر آباد کہنے کی باتیں چل رہی ہیں تا حال اب تک کوئی واضع بات سامنے نہیں آئی .

ون ڈے کیریئر

مصباح الحق پاکستان کے لیئے 162 ون ڈے میچ کھیل چکے ہیں جن میں ان نے 43.40 کی ایورج کے ساتھ 5122 سکو بنائے ہیں اس میں کو ئی بھی سنچری شامل نہیں بر حال ان نے 42 ففٹیز بنا رکھی ہیں مصباح نے ون ڈے کرکٹ کا آغاز 27 اپریل 2002 میں کیا تھا اور پھر ون ڈے کے کپتان بھی رہ چکے ہیں مصباح کی کپتانی میں پاکستان نے زیادہ اچھی کاکردگی نہیں دکھائی لیکن وہ خود بہت اچھے بلے باز رہے ہیں اور 2013 میں سب سے زیادہ سکور بھی بنا چکے ہیں

 

ODI Career

مارچ 2015 میں ورڈ کپ کے کواٹر فائنل میں آسٹریلا کے خلاف شکست کے بعد مصباح نے ون ڈے کرکٹ کو بھی خیر آباد کہ دیا .

کیرئیر T20I

مصباح پاکستان کے لیئے 39 T20 میچ کھیل چکے ہیں جن میں ان نے 788 سکور 37.52 کی ایورج کے ساتھ بنائے ہیں

مصباح نے اس فامٹ میں بھی ٹیم کی قیادت کی ہے اور بہت اچھے کھیل دکھایا لیکن  2012 میں انگلینڈ کے خلاف ہارنے کے بعد مصباح نے کپتانی چھوڑ دی اور اس کے بعد وہ بہت کم کھلیے ہیں.

کیرئیر IPL

مصباح الحق انڈیا کی مشہو لیگ آئی پی ایل میں بھی کھیل چکے ہیں . آئی پی ایل میں مصباح آر سی بی (RCB) کی طرف
سے 8 میچ کھلے ہیں جن میں ان نے 117 سکور بنائے ہیں

Misbah’s IPL Career

مصباح اور دوسرے کئی پاکستانی آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں کھیل چکے ہیں .

کیرئیر PSL

پاکستان کی مشہور لیگ “پاکستان سپر لیگ” میں مصباح الحق نے اپنی کپتانی میں پہلے ہی ایڈیشن میں کامیابی دلائی اور خود کو ایک اچھا لیڈر ثابت کیا. مصباح کی ٹیم اسلام آباد یونئٹڈ نے پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں شاندار پرفامنس دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا.

Pakistan Super League 1st Edition Champions

مصباح نے کئی بار خود کو ایک اچھا کھلاڑی اور لیڈر ثابت کیا ہے اور اب وہ  پھر سے پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کو دوبارہ ٹاٹیل جتانے کے لیئے پر جوش ہے.

Misbah Ul Haq in PSL

One Comment Add yours

  1. Xubair says:

    Great,
    keep it up…!

    Like

Leave a comment