اسلام علیکم

میرا نام ہارون ہےجیسا کہ آپ سب کو پتا بھی ہیں میں نے سوچا ایک بار پھر سے بتا دوں تو اس لیئے بتا دیا مائنڈ نہ کرنا ویسے کر بھی لیا تو میرا کیا بگاڑ لو گے😜

آج میں نے یہ ویب سائٹ بنائی ہے میں سوچ رہا ہوں یہ میری زندگی کا سب سے بڑا کام 

ویسے یہ چولیں میں آپکو سنانے کے لیئے نہیں مار رہا وہ تو بس میں اپنے ٹائم کو برباد کرنے کے لیئے مار رہا
ہوں…

ویسے عرض کیا ہے

ہم بھی بے سہاراتم بھی بے سہارا
فٹےمنہ تمہارا اور درفٹے منہ بھی تمہارا

ایک بار پھر
‏عرض کیا ہے ۔۔۔۔

پیار میں وہ درد کہاں ۔۔۔

جو۔۔۔۔۔

ٹھنڈے پانی سے نہانے میں ہے ۔۔۔

چلو آج کے لیئے اتنا بہت ہے کل پھر ملیں گے رب راکھا

فقیرانا آئے صدا کر چلے

میاں خوش رہو دعا کر چلے

نوٹ: یہ میاں سے مراد تم ہو نہ کہ میاں نواز شریف گنجا⛔

شکریہ اپنا وقت برباد کرنے کا😄😄

Advertisements

One Comment Add yours

  1. ayesha says:

    hahahaha very funny bhai

    Like

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s